بونیرمیں غیرمیعاری مشروبات اورآئس کریم کی فروخت پرپابندی عائد

جمعرات 21 جون 2018 13:04

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء)ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بونیرنے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت فوری طورپرضلع بونیرکی حدودمیں غیرمعیاری مشروبات اورآئس کریم کی برآمداورفروخت پرپابندی عائدکردی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ حکم نامہ عرصہ دوماہ کیلئے فافذالعمل رہے گاجبکہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کوسزادی دی جائے گی۔