کوئی دل ایسا نہیں جو کلثوم نواز کی بیماری پر اداس نہ ہوا ہو‘
وہ ہر مشکل میں نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوئیں،مریم اورنگزیب
جمعرات 21 جون 2018 15:05
(جاری ہے)
کلثوم نواز نواز شریف کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑی رہیں اور مشکلات کا سامنا ہے۔ جس طرح کلثوم نواز کی بیماری کے خلاف تشہیر دکھائی جارہی ہے اسے پاکستان کی عوام ہرگز پسند نہیں کرے گی۔
سیاست ایک معیار ہوتا ہے کلثوم نواز وینٹی لیٹر پر ہیں انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اعتزاز احسن کے بیان پر بہت دکھ ہوا۔ نواز شریف نے گزشتہ روز بھی تفصیلی گفتگو کرکے کلثوم نواز کے حوالے سے آگاہ کیا سب کو معلوم ہے نواز شریف نے سو سے زائد نیب کے اندر پیشیاں بھگتیں۔ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ اقامہ پر کیا گیا خواجہ حارث نے بھی اس بارے میں بتایا کہ ہوائوں میں باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ نیب کے اندر نواز شریف کے خاندان کی پیشیاں ہورہی ہیں۔ جنہوں نے پاکستان کے عوام کے لئے خدمت کے جذبے سرشار کئے انہیں ہی کھینچا جارہا ہے۔ مجھے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان پر افسوس ہوتا ہے۔ عمران خان اپنے آپ کو خیالی وزیراعظم مانتا ہے عمران خان نے صرف پانچ سال گالی گلوچ کی سیاست کی آج عمران خان اپنے ہی کارکنوں سے چھپ رہے ہیں۔ یہ وہ شخص ہے جو صرف خیالی وزیراعظم بن رہا ہے آج وہ اپنے کارکنوں سے بات بھی نہیں کرپارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.