جسٹس چوہدری محمد منیر اور جسٹس رضا علی خان 19جونتا 14جولائی تک میرپور سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعرات 21 جون 2018 16:00

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) ایڈیشنل رجسٹرار آزاد جموںوکشمیرعدالت العالیہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس چوہدری محمد منیر اور جسٹس رضا علی خان جج ہائی کورٹ آزادجموںوکشمیر مورخہ 19جون2018 تا 14جولائی 2018تک میرپور سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :