چیف جسٹس ہائیورٹ نے سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ خورشید خان کی وفات پر سوگ میں عدالت العالیہ /شریعت اپیلیٹ بینچ آف ہائی کورٹ ، ہیڈ کوارٹر و سرکٹ بینچز کو 22 جون کو ایک یوم کیلئے بند رکھے جانے کی منظوری دیدی

جمعہ 22 جون 2018 16:19

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے جسٹس راجہ محمد خورشید خان سابق چیف جسٹس آزاد جموںو کشمیر کی وفات کے سوگ میں عدالت العالیہ /شریعت اپیلیٹ بینچ آف ہائی کورٹ ، ہیڈ کوارٹر و سرکٹ بینچز کے علاوہ جملہ عدالت ہا ماتحت آزاد کشمیر مورخہ 22-.06-2018ایک یوم کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :