محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی باعث پرانا اسلام گڑھ اور مہاجرکالونیوں سمیت دیگر علاقے پینے کے پانی سے محروم

علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے

جمعہ 22 جون 2018 16:30

اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی باعث پرانا اسلام گڑھ اور مہاجرکالونیوں سمیت دیگر علاقے پینے کے پانی سے محروم۔علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرانا اسلام گڑھ ،مہاجر کالونیوں ودیگر علاقوں پانی کی سپلائی سے محروم۔پبلک ہیلتھ کے اووسیز اور وال مین من پسند علاقوں میں پانی کی سپلائی دے رہے ہیں ۔پانی کی سپلائی بند ہونے سے علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے۔محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ حکام سے عوام علاقہ کا نظر کرم کا مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :