د کھی انسا نیت کی خد مت میرا مشن ہے : ثمینہ خا لد گھرکی

پاکستان پیپلز پار ٹی واحد سیا سی پار ٹی نے جس کی قیاد ت نے ملک اور قوم کیلئے اپناخو ن دیا

ہفتہ 23 جون 2018 18:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2018ء) صدر پیپلز پار ٹی ویمن و نگ پنجا ب این اے 132سے امیدوار قومی اسمبلی ثمینہ خا لد کھر گی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عز ت دو کا نعرے لگانے والے پہلے ووٹر ز کی عز ت کر نا تو سیکھیںصر ف انتخابا ت میں نظر آ نے والے امیدوارو ں کوعوام پہچا نیں اور د کھ سکھ میں سا تھ دینے والو ں کو بھی عوام پہچانے ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے حلقہ این اے 132کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تار یخ عوام کی خد مت سے بھر ی پڑی ہے پیپلز پار ٹی واحد سیا سی پار ٹی ہے جس کی قیاد ت نے ملک اور قوم کیلئے اپناخو ن دیا پیپلزپارٹی کی قیا د ت پر جتنے بھی برے حا لا ت آ ئے انہو ں نے کبھی ڈیل نہیں کی محتر مہ بینظیر بھٹو شہید ‘ آ صف علی زرداری سمیت جماعت کے لیڈر کئی سا لو ں تک جیلو ں بند رہے انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے عوام کی خد مت میں پہلے بھی کو ئی سستی نہیں کی د کھی انسا نیت کی خد مت میرا مشن ہے حلقہ میں پیپلز پار ٹی کے دور میں ہی تر قیا تی کام ہو ئے آ ئندہ بھی پیپلز پار ٹی عوام کو ما یو س نہیں کرے گی عوام اپنا قیمتی ووٹ ہمیں دیں ہم ان کی ز ند گی میں خو شحا لی لا ئیں گے پاکستان کا مستقبل رو شن ہے بلاو ل بھٹو مستقبل کے وزیراعظم ہیں وفد نے اہل علا قہ کی جانب سے بھر پور سپور ٹ کی حما یت کا یقین دلا یا۔