ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی
ختم نبوت شق میں ترمیم کے معاملے پر نواز شریف براہ راست ملوث تھے، ملکی اداروں کو کمزور کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا، سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور کا پریس کانفرس سےخطاب
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 16:54
(جاری ہے)
چوہدری عبد الغفورمیو کا کہنا تھا کہ ختم نبوت شق میں ترمیم کے معاملے پر نواز شریف براہ راست ملوث تھے۔مجھے اداروں سے تصادم اور مودی سے دوستیاں بڑھانے پر نواز شریف سے شدید اختلاف تھا۔
یہ کون سی جمہوریت ہے کہ اداروں کو کمزور کیا جائے۔نوازشریف اور شہبازشریف کو غلطیوں سے روکا تھا،ہم نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا۔پاکستان میں عالمی سازشیں کی جارہی ہیں۔چوہدری عبد الغفور کا مزید کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن میں جب ظلم ہوا تو اس وقت پارٹی چھوڑنا چاہ رہا تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جلسوں میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بے نقاب کروں گا۔لاہور کسی کی ملکیت نہیں ہے۔شریف خاندان نے پاکستان کو تباہ کیا۔اور ٹکٹوں کو فروخت کیا۔پرویز مشرف کے ساتھیوں کو وزیر بنا دیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ٹکٹ نہیں ہے۔اور نہ ہی میں ایم این اے اور ایم پی اے بننا نہیں ہے۔میں ملکی اداروں کو کمزور کرنے والوں کے خلاف نہیں چل سکتا۔ اس لیے میں نے پاکستان مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.