مظفرآباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار سید حسین شاہ سبزواری کے 40ویں کی دعائیہ تقریب کا انعقاد

منگل 26 جون 2018 16:03

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) مظفرآباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار سید حسین شاہ سبزواری کے چالیسویں کی دعائیہ تقریب کا انعقاد جملہ برادری ،قبیلہ و اہل علاقہ نے سید اظہر حسین سبزواری کو نمبرداری کے علاوہ برادری کی سربراہی سونپ دی ۔رب کعبہ مجھے اہل علاقہ،برادری،دوست احباب اور اہل خانہ کی توقعات پر پورا اترنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔

قبیلہ سادات کردلہ کی روایات اور تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے فرائض سر انجام دوگا،نو منتخب نمبردار سید اظہر حسین سبزواری کا خطاب ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کردلہ میں برخانہ نمبردار سید حسین شاہ سبزواری منعقد ہوا تقریب جس میں میانبانڈی سے سید سابق وزیر حکومت سید بازل علی نقوی،سید شبیر حسین بخاری،مولانا غلام حسین سبزواری،سید منور حسین شاہ سبزواری،سید صابر حسین نقوی،سید ظہور حسین سبزواری،سید عارف حسین بخاری،سید زوارحسین نقوی مالدہی ،سیر طالب گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ ،خواجہ عبدا لقادر،زمان میر گھن چھتر،علی امر میر گن چھتر،ممتاز میر گھن چھتر،میر احمد علی گھن چھتر،غلام حیدر نمبردار لنگر پورہ،رستم خان تنولی لنگرپورہ،اعظم خان کیانی لنگر پورہ،رانالنگر پورہ،اقبال ترک،افتخار کیانی،چوہدری سلام دین مالدہی ،چوہدری غلام محمد ،غلام حسین قریشی،نصیر اعوان و دیگر نے برادری سمیت شریک ہو ئے برادری و اہل علاقہ نے منتفقہ طور پر سید اظہر حسین سبزواری کو برادری کی سربراہی سونپ دی ۔