ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع مظفرآباد نے خالصہ سرکارمیں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی

بدھ 27 جون 2018 16:07

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع مظفرآباد مسعود الرحمن نے مواضعات بانڈی میر صمدانی ، چہلہ، پاجگراں ، بانڈی سماں، بیلہ نور شاہ ، موہری ،گوجرہ ،نلوچھی ، کھم درنگ میں شاملات دھ، محفوظ کاہچرئی ،خالصہ سرکارمیں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

۔خلا ف ورزی کرنے والے کے خلاف تحت ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔