سابق وفاقی سیکر ٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان و چیئرمین نیشنل ڈیمو کریٹک فائونڈیشن کنور محمد دلشاد کی نگران وزیر قانون و انصاف سید علی ظفر سے ملاقات ،بیلٹ پیپر پر نا پسندیدگی کے کالم کا اضافہ کیا جائے،کنور محمد دلشاد
بدھ 27 جون 2018 18:22
(جاری ہے)
کنور محمد دلشاد نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے ہارون خواجہ بنام وفاق کی رٹ پٹیشن زیر سماعت ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل سلمان بٹ نے عدالت عالیہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی اور حقائق سے بے خبر رکھا ،اب ہماری ٹیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں رٹ پٹیشن دائر کر رہی ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے پہلے پہلے سپریم کورٹ سے انصاف حاصل کیا جا سکے۔
کنور محمد دلشاد نے وفاقی وزیر قانون و انصاف کو یہ تجویز بھی پیش کی کہ ملک میں شفاف انتخابات کروانے کے لئے لوکل باڈیز کے عہدیداران کو 31جولائی تک غیر فعال رکھا جائے ۔ملکی اور بین الاقوامی تنظیموں کو وزارت اقتصادی امور کے ذریعے غیر ملکی فنڈنگ فراہم کی جائے کیونکہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین ان کی کار کردگی کے بارے میں تحفظات رکھتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ ایسی پالیسی اختیار کی جائے کہ یہ تنظیمیں ،غیر ملکی مبصرین کوالیکشن کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو نے دیں کیونکہ الیکشن ہارنے والی جماعتیں ان غیر ملکی ،غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے الیکشن اور آرمی کی تعیناتی کے خلاف مہم چلائیں گی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے حساس اداروں کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے امکانات ہیں ۔ ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.