صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس9جولائی کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کرلیا

جمعہ 29 جون 2018 15:20

صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس9جولائی کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2018ء) صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس پیر 9 جولائی کو دن تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد طلب کر لیا ہی- اجلاس میں اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی- ذرائع کے مطابق مسلم لیگ( ن) اجلاس میں نیب کی طرف سے گرفتاریوں کا معاملہ اٹھائے گی -