
عمران خان کی قریبی ساتھی نے ان کے وزیراعظم نہ بننے کی پیشن گوئی کردی
تحریک انصاف کے سربراہ کامیابیاں تو حاصل کریں گے مگر حکومت کسی ایک جماعت کے ہاتھ میں نہیں جائے گی: عائلہ ملک
محمد علی
ہفتہ 30 جون 2018
21:03

(جاری ہے)
عائلہ ملک کہتی ہیں کہ وہ میانوالی میں عمران خان کا بھرپور مقابلہ کریں گی۔
عائلہ ملک کی رائے میں عمران خان میانوالی کی نشست سے کامیاب ہو جائیں گے، تاہم انہیں بھرپور مقابلے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عائلہ ملک مزید کہتی ہیں کہ انہیں لگتا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے تک پہنچ پائیں گے۔ عائلہ ملک کی رائے میں عمران خان عام انتخابات میں کامیابیاں تو حاصل کریں گے، تاہم وہ سادہ اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آئیں گے۔ عائلہ ملک کہتی ہیں انہیں ملک میں آئندہ مخلوط حکومت بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے عائلہ ملک اور نواب آف کالا باغ کو میانوالی سے ٹکٹس جاری کرنے سے معذرت کر لی تھی۔ اس تمام صورتحال کے باعث نواب آف کالا باغ اور عائلہ ملک کے گروپ نے بغاوت کرتے ہوئے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ نواب آف کالا باغ اور عائلہ ملک نے عمران خان کو عام انتخابات میں شکست دے کر ٹکٹ جاری نہ کیے جانے کا بدلا لینے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اب عائلہ ملک یہ سمجتھی ہیں کہ وہ عمران خان کیخلاف فتح حاصل نہیں کر پائیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
سیلاب سے متاثرہ ایک ایک گھر کا ازالہ کریں گے، پارک ویو سٹی انتظامیہ کا اعلان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی اعلی سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ
-
جھنگ: ریواز برج کے قریب دھماکا کر کے شگاف لگا دیا گیا
-
خطرہ ابھی ٹلا نہیں، پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال تاحال سنگین
-
طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف علاقوں میں نادرا مراکز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ، محکمہ موسمیات نے نئی وارننگ جاری کردی
-
ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع
-
کس نے عقل دی تھی کہ راوی کی زمین پر سوسائٹی بنالیں؟ میرا کروڑوں کا گھر تباہ ہوگیا، ڈاکٹر نبیہہ علی پھٹ پڑیں
-
دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب سے لاہور ڈوبنے کی افواہیں
-
پنجاب کو 4 دہائیوں کے تباہ کن سیلاب کا سامنا، 15 لاکھ افراد کی نقل مکانی
-
پارک ویو سوسائٹی کے کئی بلاک دریائے راوی کی زد میں آگئے، لوگ مہنگے گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.