الیکشن قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں کی پھرتیوں میں بھی اضافہ
ارب پتی امیدواروں کے مقابلے میں بہاولپور کی خاتون امیدوار کی رکشے پر انتخابی مہم
پیر 2 جولائی 2018 17:47
(جاری ہے)
حلقہ این اے 170 کی امیدوار کے عوامی انداز پر شہری بھی بہت خوش ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کربہت اچھا لگتا ہے کہ عوامی نمائندہ کسی لینڈ کروزر نہیں بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر کے ہمارے پاس آیا۔
شازیہ نورین کوحلقے میں مختلف جگہوں پر رکشے میں لے کرجانے والے بزرگ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں ضرورت ہے ، کسی بھی مہم پر جانے کیلئے میں ان کے ساتھ ہوں۔انتخابی ہار جیت کا فیصلہ تو25 جولائی کو ہوگا لیکن خاتون امیدوارکی الیکشن مہم کی پزیرائی دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے لوگوں کے دل ضرور جیت لیے ہیںمزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیرصدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اجلاس
-
لاہور ، 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
-
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.