
Na-170 - Urdu News
این اے170 ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کے جاری سیشن کے دوران محمد غوث کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں، عمرایوب و دیگر کا مطالبہ
پیر 10 فروری 2025 - -
جماعت اسلامی نے ضلع بھر کے6 قومی اور13 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے امیدواران سیاسی میدان میں اتار دئیے ہیں، ضلعی امیر جماعت اسلامی
اتوار 7 جنوری 2024 - -
عام انتخابات، مسلم لیگ ن امیدواروں کے ناموں پر حتمی غور کے لئے پارلیمانی بورڈ کا پانچواں اجلاس کل ہو گا
جمعہ 8 دسمبر 2023 - -
بہاولپور،پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
فاروق اعظم ملک 2018 کے انتخابات میں این اے 170 بہاولپور 1 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
بدھ 31 مئی 2023 - -
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کوڈی نوٹیفائی کر دیا
بدھ 25 جنوری 2023 -
-
قومی و پنجاب اسمبلی کی 26 نشستوں پردوبارہ ووٹوں کی گنتی ہوگی ،ْ الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی
پیر 30 جولائی 2018 - -
الیکشن کمیشن کی 26 حلقوں میں دوبارہ گنتی کی منظوری
قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی، الیکشن کمیشن
پیر 30 جولائی 2018 - -
الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کی درخواستوں پرملک بھر کے مختلف 26 حلقوں میں دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی،
قومی اسمبلی کی 10اور صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں کی دوبارہ گنتی ہوگی، الیکشن کمیشن
پیر 30 جولائی 2018 - -
این اے 170 بہاولپور I ،پاکستان تحریک انصاف کے محمد فاروق اعظم ملک 84 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعرات 26 جولائی 2018 - -
متحدہ مجلس عمل بہاول پورکا پاور شو،موٹر سائیکل ریلی
کرپٹ سیاستدانوں نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ کر ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ بنا دیا ہے ،وسیم اختر تبدیلی کا نعرہ لگانے والی پارٹی پر بھی لوٹوں نے قبضہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے مثبت ... مزید
اتوار 22 جولائی 2018 - -
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بہاول پور کا متحدہ مجلس عمل کے امیدوار این اے 170 ڈاکٹر سید وسیم اختر اور پی پی246علامہ شفقت الرحمن کی حمایت کا اعلان
ہفتہ 21 جولائی 2018 -
-
بہاول پور، وحدت المسلمین اور اسلامی تحریک کا این اے 170 اور پی پی 246 پر متحدہ مجلس عمل کی حمایت کا اعلان
ہم سب نے مل کر ملک میں فرقہ واریت کا خاتمہ کرنا ہے، تمام علماء کرام اس مشن کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہمارے دل اور جسم ایک ہوں ... مزید
جمعہ 20 جولائی 2018 - -
بہاول پور، 25جولائی چوروں اور ٹھگوں سے نجات کا دن ہے،شازیہ نورین خان
جمعرات 19 جولائی 2018 - -
بہاول پور ،ملی مسلم لیگ اور جماعتہ الدعوة نے حلقہ این اے 170 میں ڈاکٹر سیدوسیم اخترکی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
اب ڈاکٹر سید وسیم اختر ایم ایم اے کے علاوہ ملی مسلم لیگ کے بھی امیدوار ہو نگے اور ہمارے کارکن ان کی بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائیں ، متحدہ مجلس عمل اور ملی مسلم لیگ ... مزید
جمعرات 19 جولائی 2018 - -
بہاول پور،مسلم لیگ ن نے اقتدار میں پاکستانی عوام کی بے لوث خدمت کی ،بلیغ الرحمان
ووٹ کوعزت دوکے نعرے کا مطلب عوام کی عزت ہے، عوام ووٹ کی عزت کوبحال رکھنے کیلئے 25 جولائی کوشیرکوووٹ دیکربھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں، این اے 170 سے مسلم لیگ ن کے امید وار ... مزید
بدھ 18 جولائی 2018 - -
بہاول پور، پارٹیاں، جھنڈے اور وفاداریاں بدلنے والے سیاستدان ملک و قوم سے مخلص نہیں،شازیہ نورین خان
جمعرات 12 جولائی 2018 - -
بہاول پور ، جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماء ڈاکٹر سید وسیم اخترکا ہارون بلور کی شہادت پر دکھ، صدمہ اور شدید احتجاج
جمعرات 12 جولائی 2018 - -
ختم نبوتؐ کا معاملہ ہمارے ایمان کا حصہ اور دین اسلام کی اساس ہے،شازیہ نورین خان
پیر 9 جولائی 2018 - -
کامیاب ہو کر ان کی اور بہاول پور کی عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرونگا،سید وسیم اختر
جمعرات 5 جولائی 2018 - -
الیکشن قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں کی پھرتیوں میں بھی اضافہ
ارب پتی امیدواروں کے مقابلے میں بہاولپور کی خاتون امیدوار کی رکشے پر انتخابی مہم
پیر 2 جولائی 2018 -
Latest News about Na-170 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-170. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.