بھارت میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون اور 8بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

بدھ 11 جولائی 2018 14:12

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) بھارت کے شمال مشرقی حصے میں مون سون کی شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ریاست منی پور کے ایک ضلع میں ایسے ہی ایک واقعے میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک گاؤں کے متعدد مکانات مٹی کے پھسلتے ہوئے تودوں کی زد میں آ گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور آٹھ بچے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :