نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
بدھ 11 جولائی 2018 23:45
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ مقامی سطح پر الیکشن امور اورانتظامات کے بارے میں ذمہ دار ہیں۔ نگران حکومت اپنے عمل سے غیر جانبداری ثابت کرے گی۔
ڈاکٹرحسن عسکری نے کہا کہ نگران حکومت انتخابات کے دوران امن و امان کے قیام کویقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سب کو مل جل کر اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔عوام کو الیکشن میں پرامن ماحول اورسیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع فراہم کریںگے۔انہوںنے کہا کہ نگران حکومت قطعاًغیر سیاسی اورغیر جانبدار ہے اوررہے گی،محدود مینڈ یٹ اورمدت میں الیکشن کمیشن کے فریم ورک میں کام کررہے ہیں ۔میڈیاالیکشن کے دوران عوام میں شعور آگاہی کا قومی فریضہ نبھائے۔نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ اخبارات کے مسائل سے بے خبر نہیں،میڈیا ورکروں سے ہمدردی رکھتے ہیں ۔اشتہارات کی تقسیم میں میرٹ اورشفافیت کو ملحوظ خاطررکھاجائے گا۔اشتہارات کی واجب الا دارقوم کی ادائیگی جلد ممکن بنائیںگے۔ سیکرٹری اے پی این ایس سرمد علی نے کہا کہ پنجاب کا محکمہ تعلقات عامہ سب سے زیادہ منظم اوربہتر ادارہ ہے ۔ پنجاب کو پہلی خاتون ڈی جی پی آرکے تقرر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ملاقات میںآل پاکستان نیوز پیپر ز سوسائٹی کے عہدیداروں اورپنجاب کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض،سیکرٹری اطلاعات بلال احمد بٹ،ڈی جی پی آرنبیلہ غضنفر اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.