ڈپٹی کمشنرکوٹلی نے رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوںمنظوری ناجائزتعمیرات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی

ہفتہ 14 جولائی 2018 15:40

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء)ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی نے رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوںمنظوری ناجائزتعمیروترقی کرنے پر دفعہ 144 نافذ کیاہے۔

(جاری ہے)

اکثرمشاہدہ میںآیاہے کہ بعض لوگ رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوں اجازت ومنظوری ناجائزتعمیرات کرتے ہیںجس کے باعث لوگوںکے مابین لڑائی جھگڑے کااحتمال ہوتاہے کے سدباب کے لیے دفعہ 144نافذکیاگیاہے۔خلاف ورزی کی صورت میںزیردفعہ 188آزادپینل کوٹ مجریہ1860کاروائی عمل میںلائی جائیگی۔