الیکشن 2018، ضلع راولپنڈی میں2576پولنگ اسٹیشن، 6200پولنگ بوتھ قائم ہوں گے
اتوار 15 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
قومی وصوبائی اسمبلی سے انتخابی میدان میں اترنے والے بڑے ناموں میں سابق وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی ،آزاد امیدوار چوھدری نثار علی خان ،راجہ پرویز اشرف ، مسلم لیگ ن کے راجہ قمر اسلام ، پی ٹی آئی کے غلام سرور خان ، حنیف عباسی ،عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار شیخ رشید احمد شامل ہیں ۔
الیکشن کمیشن سے اے پی پی کو موصولہ اعدادو شمار کے مطابق ضلع راولپنڈی میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے 143امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ صوبائی اسمبلی کے 402امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔قومی اسمبلی کے 123امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ صوبائی اسمبلی کے 351امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ۔قومی خبر ایجنسی کو دستیاب اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی کے 15امیدواروں کے کاغذات مسترد جبکہ صوبائی ا سمبلی کے 51امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ۔بعدازاں قومی اسمبلی کے 54امیدواروں نے جبکہ صوبائی اسمبلی کے 185امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لیے یوں ضلع راولپنڈی میں قومی ا سمبلی کے سات حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 75امیدوار جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15حلقوں کے لیے 166امیدوار میدان میں رہ گئے۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.