خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو 25جولائی 2018تک معطل کرنے کے احکامات کی توثیق کر دی
پیر 16 جولائی 2018 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبے کے تمام بلدیاتی ادارے (چیئرمین/وائس چیئرمین/ڈسٹرکٹ کونسل /ٹائون کمیٹی، میئر/ڈپٹی میئر، میٹر و پولٹن/میونسپل کارپوریشن ، چیئرمین/وائس چیئرمین، میونسپل کمیٹی ، نائب صدر /ممبرکنٹونمنٹ بورڈ، چیئرمین/ وائس چیئرمین / یونین / ویلج / نیبرہوڈ/ وارڈکونسل کمیٹی وغیرہ 25جولائی 2018تک معطل رہیں گے۔
تاہم صوبائی حکومت اس امر کو یقینی بنائے گی کہ مذکورہ معطلی کے دوران نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے معمول کے امور متاثر نہ ہوں ۔اس امر کا اعلان تمام انتظامی سیکرٹریز ، ڈویژنل کمشنرز، ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی اور سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ کے نام ، سیکرٹری صوبائی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے جاری کردہ ایک باقاعدہ مراسلے میں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.