ضلعی انتظامیہ نے انتخابی جلسوں کیلئے شہر میں 23 مقامات کو مختص کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
امیدوار صرف مذکورہ مقامات پر جلسہ کر سکیں گے ،ہر امیدوار کیلئے تین دن پہلے مطلع کرکے اجازت لینا لازم ہو گا
منگل 17 جولائی 2018 23:13
(جاری ہے)
این اے 124، پی پی 146،147،148کے لیے موچی گرائونڈ ،این اے 125، پی پی 149،150 کے لیے بابا گرائونڈ، ناصر باغ اور نہرو پارک ،این اے 126، پی پی 151،152 کے لیے فٹ بال گرائونڈ مون مارکیٹ کو مختص کیا گیا ہے ۔
این اے 127،پی پی 148،153،154کے لیے ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو،این اے 128، پی پی 154،155،156کے لیے ریلوے گریفن گرائونڈ کو مختص کر دیا گیاہے ۔این اے 129، پی پی 148،156،157،158 کے لیے گرائونڈ بارہ دری میاں میر ،این اے 130،پی پی 158،159،160،166کے لیے ڈونگہ گرائونڈ وحدت و سمن آباد،مین گرائونڈ فیصل چوک، ملت پارک، غالب مارکیٹ گرائونڈ، کریم بلاک گرائونڈ ،این اے 131،پی پی158، 159،162،163،166کے لیے باب پاکستان گرائونڈ اور نشاط کالونی گرائونڈ کو مختص کر دیا گیاہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر انوار الحق نے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.