سرگودھا،مصطفیٰ آباد میںگھر کی چھت گرنے سے ماں اوردو بچے جاں بحق
جمعہ 20 جولائی 2018 12:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مصطفی آباد میں زیر تعمیر عمارت پر لینٹر ڈالنے کی تیاری میں تعمیراتی سامان پڑوسی کے مکان کی چھت رکھا گیا جہاں محنت کش محمد عظیم کی بیوی خدیجہ رانی المعروف مذمل بی بی، بیٹا پانچ سالہ محمد حسین اور بیٹی آٹھ سالہ حلیمہ سعدیہ گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ زیر تعیر عمارت کے پڑے سامان کا وزن برداشت نہ کرتے ہوئے اچانک چھت گری اور تینوں افراد ملبہ تلے دب گے جس کی اطلاع ملتے ہی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیور آپریشن کیا گیا ۔
تاہم چھت کے ملبہ تلے دب کر خاتون خدیجہ رانی المعروف مزمل بی بی موقع پر جاںبحق جبکہ دونوں بچے 8 سالہ حلیمہ سعدیہ اور 5 سالہ محمد حسین ریسکیو کرتے ہوئے چل بسے۔ جن کو طبی ملاحظہ کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ وارٹر ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا۔اس طرح گھر میں تین افراد کی موت سے علاقہ میں کہرام مچ گیا جہاں ہر انکھ اشک بار تھی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.