میثاق جمہوریت کو سمجھنے کے لئے عقل اور شعور کی ضرورت ہے،عمران نیازی ان دونو ں نعمتوں سے محروم ہیں، نیر حسین بخاری
ہفتہ 21 جولائی 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی گالی اور الزام تراشی کو سیاست سمجھتے ہیں جس سے نوجوان نسل بیزار ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی تربیت ان کی عظیم والدہ اور عالمی رہنما محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے کی تھی یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے منشور کے ذریعے ملک کے ہر طبقے کی اپنی طرف توجہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ عمران نیازی کی تربیت ہی بال ٹمپرنگ سے ہوئی ہے اس لئے وہ سیاست میں بھی گالی اور الزام تراشی کی ٹمپرنگ کر رہے ہیں۔نمزید اہم خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.