مجھے جسٹس ہانی پر فخر ہے،آپ نے سپریم کورٹ کی لاج رکھی ہے،جسٹس ثاقب نثار
آپ میں اتنی انرجی کہاں سے آتی ہے حیران کن ہے،یہ انرجی ہم کو نئی نسل دے رہی ہے،پانی زندگی کے ساتھ جڑا ہے،تقریب سے خطاب
اتوار 22 جولائی 2018 19:20
(جاری ہے)
ہر شخص کہہ رہا تھا میٹنگ میں کہ پانی کے بغیر پاکستان کچھ نہیں۔ہمیں مستقبل کا سوچنا ہے ہمیں اللہ نے عقل دی ہے ہمیں اپنے پانی کو بچانا ہے پانی کے استعمال کو بھی دیکھنا ہے۔
ہم اپنے سمندر کو آلودہ کررہے ہیں جو خطرناک ہے ہم سب کے لئے گلگت اور دیگر لوگ ڈیم بنانے کے عمل سے بہت خوش تھے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کراچی میں آج میں مجھے بہت خوشی ہوئی یہاں آکر اور میں بڑا خوش نصیب ہوچھ ماہ پہلے یہاں سے جب گزرا تو اتنی گندگی تھی آج میں نے دیکھا کہ کتنی صفائی تھی میں نے اپنے لوگوں کو کہا کہ آج تبدیلی نظر آرہی ہیں۔ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دینا ہے پانی کی سہولتیں ہمیں اپنی نسلوں کو دینا ہے۔انہوںنے کہا کہ الیکشن بھی ہورہے ہیں میں بہت محتاط ہو کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا ۔میرے بیان سے کسی کو کوئی نقصان نہ ہوجائے لیکن میں ایک بات ضرور کہنا چاہتا ہوسپریم کورٹ لوگوں کے حق کے لئے ہر وہ بڑھ چڑھ کر آگیں ہوگی۔لوگوں کو بنیادی حقوق پہچانے کے لئے سپریم کورٹ ہر اقدامات کریگیمزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.