این اے 132 میں پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد ، تھپڑوں کی بارش

بدھ 25 جولائی 2018 15:17

این اے 132 میں پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد ، تھپڑوں کی بارش
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) این اے 132 کاہنہ میں پولیس سٹیشن پر تعینات پولیس اہلکاروں نے شہری پر تشدد کرتے ہوئے تھپڑوں کی بارش کردی۔ بدھ کو این اے 132 کاہنہ میں پولیس اہلکاروں نے شہری پر تشدد کرتے ہوئے تھپڑوں کی بارش کردی اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :