
پریذائیڈنگ آفیسر پولنگ اسٹیشن میں انتقال کر گئے
این اے 188میں پریذائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان
بدھ 25 جولائی 2018
15:42
(جاری ہے)
تاہم پولنگ اسٹیشن پہنچنے پر ووٹر کی طبعیت خراب ہوئی اور وہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔
اس سے پہلے مٹھی سے بھی ایک خبر سامنے آئی تھی کہ ہ مٹھی کے حلقہ این اے 222 پولنگ اسٹیشن 367پر خاتون اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر بیہوش ہو گئی۔ جب کہ پریذائیڈنگ آفسر کا کہنا ہے کہ خاتون گرنے میں تکیل کے باعث بیہوش ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف پولنگ اسٹیشن سے بھی خبریں موصول ہو رہی ہیں ن کے مطابق سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے بیچ لڑائی جگھڑے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تاہم اس تمام صورتحال کے باوجود بھی پولنگ کا عمل جاری ہے۔جو کہ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ بلاتعطل شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔آجقومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 570 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔یاد رہے آج ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ پانچ سال بعد عوامی فیصلے کا وقت آگیا،۔کون حکومت بنائے گا ، کون اپوزیشن میں جائے گا۔۔۔۔الیکشن 2018ء میں 10کروڑ 59لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ آج یعنی پولنگ کے روز موبائل فون پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے پر پابندی ہے، صحافی بھی پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون نہیں لے جاسکتے ، ویڈیو کیمرے کے ذریعے پولنگ اسٹیشن کے اندر کی ویڈیو بناسکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.