Live Updates

وہاڑی ،ْتحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی

جمعرات 26 جولائی 2018 15:54

وہاڑی ،ْتحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست ..
وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2018ء) عام انتخابات میں این اے 164 وہاڑی میں تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی۔

(جاری ہے)

این اے 164 وہاڑی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے طاہراقبال 82 ہزار 84 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ 68 ہزار 198 ووٹ لے سکیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات