Live Updates

حلقہ این اے 167 بہاولنگر۔ 2 ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عالم داد لالیکا 91 ہزار 349 ووٹوں کے ساتھ کامیاب، الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 21:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 167 بہاولنگر۔ 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عالم داد لالیکا 91 ہزار 349 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں ممتاز احمد متیانہ 48 ہزار 526 ووٹ لے کر دوسرے اور تحریک لبیک پاکستان کے سید مزمل حسین شاہ 10 ہزار 199 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.81 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات