
حلقہ این اے 132 لاہور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد شہباز شریف 95 ہزار 834 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 04:10
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد منشاء سندھو 49 ہزار 93 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی 24 ہزار 420 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 60.45 فیصد رہی۔
مزید اہم خبریں
-
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
-
استعمال شدہ ملبوسات کی درآمد پر فی کلو 200 روپے کا ٹیکس، تاجر بلبلا اٹھے
-
سانحہ 9 مئی، اعجازاحمد چوہدری کی سزائوں کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
-
پاکستان اور افغانستان کے وفود مذاکرات کے لیے دوحہ میں
-
بنگلہ دیش میں پھر مظاہروں کی اطلاعات، سیاسی چارٹر کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے
-
پاکستان طویل مدتی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے افریقہ کے ساتھ تجارتی سفارت کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پر عزم ہے، جام کمال خان
-
بنوں کے مغل کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 2 دہشتگرد مارے گئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے
-
’میں نے آج کمبل دھونے ہیں‘ انتقال کی خبروں پر عشرت فاطمہ کا ردعمل
-
جرائم اور طاقت کی دنیا عام انسان کو اتنی پرکشش کیوں لگتی ہے؟
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ جات کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے فروغ اور میڈیا تعاون پر تبادلہ خیال
-
بنوں میں پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.