سلما ن خان فلم ’’بھارت‘‘ کے گانے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ں گے

جمعہ 3 اگست 2018 12:34

سلما ن خان فلم ’’بھارت‘‘ کے گانے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار سلما ن خان فلم ’’بھارت‘‘ کے گانے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق سلما ن خان فلم ’’بھارت‘‘ کے گانے ’’سلو موشن‘‘میں 500 ڈانسرز کے ساتھ جلو ہ گر ہو ں گے، جس میں سلمان خان آگ کے رنگ کے ذریعے داخل ہو تے ہی مختلف کرتب کر تے نظر آئیں گے،گا نا60 اور 70کی دہا ئی کے دوران بھارت میںروسی سرکس کی شہرت پر مبنی ہے،یہ گانا با لی وڈ کی تا ریخ کا سب سے بڑا گا نا ہو گا۔فلم کی کاسٹ میں سلمان خان ،دیشا پتانی اور کترینہ کیف شامل ہیں۔فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔