پنجاب کا وزیراعلی کون ہوگا، اعلان کردیا گیا
تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا، چوہدری پرویز الٰہی کو سپیکر اور سبطین خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے فیورٹ قرار
ہفتہ 4 اگست 2018 20:05
(جاری ہے)
جبکہ پنجاب میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ ابتدائی طور پر ن لیگ نے پنجاب میں 129 جبکہ تحریک انصاف نے 123 نشستیں حاصل کیں۔ تاہم بعد ازاں آزاد امیدواروں کی شمولیت سے تحریک انصاف کو ن لیگ پر برتری حاصل ہوگئی۔
جبکہ مسلم لیگ ق کی حمایت سے تحریک انصاف باآسانی پنجاب میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ تاہم پنجاب میں وزارت اعلی کے امیدوار کے ںام کے حوالے سے تحریک انصاف کئی روز تک کوئی حتمی فیصلہ نہ کر سکی۔ اس حوالے سے بنی گالہ میں کئی روز سے مسلسل مشاورت جاری ہے۔ اب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر پیر تک پنجاب کے وزیراعلی کے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.