این اے 224 کے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے الطاف شاہ بھی کھلاڑی بن گئے
سید الطاف شاہ نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
بدھ 8 اگست 2018 23:28
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی صدر ایڈوکیٹ علی پلھ کے ہمراہ الطاف حسین شاہ نے ٹنڈوالہ یار پریس کلب پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے منشوراور علی پلھ کی محنت سے متاثر ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا ہوں کیوں کہ میرا مقصد ٹنڈوالہ یار کی ضلعی غریب عوام کو صحت ، تعلیم اورچھوٹے کسانوں کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے میرا مقصد غریب عوا م کی خدمت کرنا ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کروں گا جس کے لئے میں ہفتے میں ایک دن انصاف ہائوس پر عوام کے مسائل سن کر حل کرانے کی کوشش کروں گا انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا مقصد صرف ایک ہے ان کے اور میرے مقاصد ایک جیسے ہیں وہ بھی پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور میں بھی پاکستان سے محبت کرتا ہوں ان کی بھی اولین ترجیح دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے تو میرا مقصد بھی دکھی انسانیت کی خدمت ہے الیکشن میں مجھے کروڑوں روپے کی آفر ہوئی کہ میں الیکشن سے دستبردار ہوجائوں لیکن میں صرف عوام کے لئے الیکشن لڑا تاکہ جیت کر عوام کی خدمت کرسکوںاس موقع پر ضلع صدر پی ٹی آئی ایڈوکیٹ علی پلھ نے کہا کہ ہم الطاف حسین شاہ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے عمران خان کے نظریے فلسفے اور منشور سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا اورسید الطاف شاہ سید الطاف شاہ اپنے بھائیوں مریدوں اور دیگر برادری کے ساتھ شامل ہوئے ہیں ہم ان تمام افراد کو کپتان کا کھلاڑی بننے پر خوش آمدید کرتے ہیں اور جلد ضلع ٹنڈوالہ یار کی مزید اہم شخصیات بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گی اس موقع پر سینئر نائب صدر وجاہت حسین قائم خانی ، علی نواز چوہان ، ودیگر بھی موجود تھے ۔
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے انسانی سمگلنگ اور جعلی اوورسیز روزگار کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت، ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2سگے بھائی زخمی
-
کراچی میں تندورمالکان نے روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا
-
گورنرخیبرپختونخوا کا صحافی احمد علی راجپوت کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس
-
عارف والا ، پنجاب حکومت نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر تک ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
-
پنجاب میں خریدی گئی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن پنجاب میں ہی کرانا لازمی قرار
-
شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سے مولانا فضل الرحمن کی عزت اور رتبہ بڑھے گا، شرجیل میمن
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بارڈر ٹریڈ کونسل کے وفد کی ملاقات
-
مریم نواز جانور پال افراد کو مالی طور پر مستحکم کرنے کے لیے کوشاں
-
سی سی ڈی نے گمشدہ اور گھر سے بھاگے 5بچے ٹریس کر کے والدین کے حوالے کر دیئے
-
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈاکٹر سید حامد بنوری کی رہائش گاہ پر آ مد، ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
لاہور پولیس کاپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون، 106 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.