عمران خان اور بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ میں اکھٹے تصویر نے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا
سوشل میڈیا صارفین کے عمران خان اور بلاول بھٹو کی تصویر پر دلچسپ تبصرے
مقدس فاروق اعوان پیر 13 اگست 2018 11:38
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ بلاول بھٹو خود عمران خان کے پاس آئے۔عمران خان نشست سے آگے بڑھے بلاول بھٹو سے ہاتھ ملایا اور پھر دونوں نے اکھٹے تصویر بھی بنوائی۔
سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے کیے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانا مثبت اشارہ ہے۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا انداز دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ وہ اگلے وزیر اعظم ہیں۔ان کی بلاول سے محبت حیران کن ہے۔عمران خان نے بلاول کو خواش آمدید کہا اور ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کے لیے بھی کہا۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بلاول بھٹو سمیت نئے ایم این اے کا خیرمقدم کیا۔وہ وزیر اعظم کے عہدے کے لیے مکمل طور پر خود کو ڈھال چکے ہیں۔ جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کا ایہ اقدام بہت میچور ہے۔عمران خان اور بلاول بھٹو نے اکھٹے تصویر لی۔یہ اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.