مسلم لیگ نے تحریک پاکستان میں اہم کردارادا کیا بچانے کیلئے بھی منظم جدو جہد جاری رکھیں گے‘پرویز ملک
مسلمان کا نظریہ حیات کلمہ ہے، پاکستان کی محبت تب تک کم نہ ہو گی جب تک کلمہ کی محبت موجود ہے‘خواجہ عمران نذیر
پیر 13 اگست 2018 15:01
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایوم آزادی ڈیکے حوالے سے تیاریوں کے سلسلہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک سعدیہ تیمور،میاں مرغوب،چوہدری،عبدالمجید چن نمبردارسمیرا امجد سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کی طرح پنجاب میں حکومت سازی کے لئے بھی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، حقائق تسلیم نہ کرکے جمہوریت کے حسن میں داغ لگا دیا گیا ہے،پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کا مینڈیٹ کوتسلیم نہیںکیا گیا، الیکشن کے بعد پاکستان میں استحکام آنا چاہئے تھا، پاکستان کی بقاء جمہوریت میں ہے، انتخابی دھاندلی کو بے نقاب کریں گے۔ عوام نے صوبے میں حکومت بنانے کا اختیار دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.