نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا ،حمزہ شہباز شریف
ایک شخص جسے عدالت نے نااہل کیا وہ جہاز میں لوگوں کو لیے پھرتا تھا،میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 اگست 2018 20:11
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بد نظمی کے حوالے سے ہم اسمبلی کے اندر اور باہر بھرپور آواز اٹھائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف نے نمبر گیم پوری کرنے کے لیے اراکین کی خرید و فروخت کی اور ناہل رہنما اپنے جہاز میں اراکین کو خرید کر لاتے رہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم اپوزیشن ڈٹ کر کریں گے اور اپنا آئینی کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ وہ اپنی بیمار بیوی کو چھوڑ کر عدالتی فیصلے کے مطابق اپنی بیٹی کے ساتھ قید جھیلنے کے لیے اس قوم کی خاطر واپس آئے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ میں آپ کو یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ عزت عہدوں سے نہیں بلکہ کام سے ملتی ہے اور مسلم لیگ ن نے اپنے کام سے ہی اندھیروں کو اجالوں میں بدلا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.