Live Updates

سندھ میں کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، عمران اسماعیل

جمعہ 17 اگست 2018 18:12

سندھ میں کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، عمران اسماعیل
سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) سندھ کے متوقع گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نے کہا ہے کہ نیا پاکستان پرانے پاکستان سے مختلف ہوگا اور تمام شہریوں کو مساوی حقوق ملیں گے آج بڑا تاریخی دن ہے عمران خان وزیر اعظم بننے جارہے ہیں سندھ حکومت سے کوئی محاز آرائی نہیں چاہتے بلکہ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ محاز آرائی کا نقصان ہے کراچی کی عوام نے عمران خان کیساتھ جس محبت کا اظہار کیا ہے وہ بھلا نہیں سکتے کراچی کے مسائل ختم کئے جائیں گی
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات