پنجاب کے 23 ویں وزیر اعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا
تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار اور مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز مد مقابل
ہفتہ 18 اگست 2018 17:22
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کے 7 ، راہ حق کا پارٹی کا ایک اورتین آزاد ارکان ہیںجن میں سے ایک آزاد رکن اسمبلی چوہدری نثار علی خان نے حلف نہیں اٹھایا۔
تحریک انصاف کی جانب سے سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے نامزد کیا گیا ہے جبکہ ان کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف سے ہوگا ۔سردار عثمان بزدار اور حمزہ شہباز شریف کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کر ادیے گئے ہیں۔ عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی اوردیگر رہنمائوں کے ہمراہ خود اسمبلی سیکرٹریٹ آ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے جمع کرائے ۔ سردار عثمان بزدار کوپنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول دیا گیا اور اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اور رہنمائوں کی جانب سے اسمبلی آمد پر سردار عثمان بزدار کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں جبکہ اراکین اسمبلی نے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.