نیب ٹیم کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹنڈ ومحمد خان کے مختارکار ممتاز تالپور دو روز بعد واپس آ گئے

جمعہ 14 ستمبر 2018 16:39

ٹنڈو محمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء)نیب ٹیم کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹنڈ ومحمد خان کے مختارکار ممتاز تالپور دو روز بعد واپس آ گئے، اور انہوں نے اپنے دفتر میںمعمول کے مطابق کام کرنا شروع کر دیا ہے، جبکہ گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔