طارق فضل چوہدری کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

جمعہ 8 اگست 2025 12:22

طارق فضل چوہدری کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2025ء)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کروائی کہ اگر تحریک انصاف امن و امان کو خراب نہ کرنے کا وعدہ کرے تو وہ تحریک انصاف کے سیاسی لوگوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں گے۔