منشیات فروشی پر مجرم خورشیدحسین شاہ کو 15 سال قید ‘ پانچ لاکھ 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا

بدھ 19 ستمبر 2018 21:01

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) ایڈیشنل سیشن جج و سپیشل جج سی این ایس کورٹ مظفر آبادنے منشیات فروشی کے الزام میں خورشیدحسین شاہ کو امتناع منشیات ایکٹ 3/4 CNSA 9C,1F,32میں 15 سال قید ‘ پانچ لاکھ 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے، ملزم کو 4 کلو چرس ‘ 1 بوتل شراب سمیت تھانہ سیکرٹریٹ نے چڑکپورہ سے گرفتار کیاتھا ۔

متعلقہ عنوان :