حکومت ملک کو اقتصادی تنہائی سے باہر نکالنے کی کوشش کرے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
چین کے سوا کسی پڑوسی یا علاقائی ملک سے خاطر خواہ تجارت نہیں ہے،جنگ اور جہاد کے بجائے تجارت کے زریعے مسئلہ کشمیر حل کیا جائے،صدرپاکستان اکانوی واچ
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:25
(جاری ہے)
ایران اور افغانستان سے تعلقات بڑھانے میں امریکہ کا منفی رویہ بھی حائل ہے جبکہ بھارت سے تعلقات کشمیر کے مسئلے کی وجہ سے کشیدہ ہیں۔
کشمیر کے مسئلے کو جنگ اور جہاد کے زریعے حل کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوئی ہیںاور اب جبکہ دونوں ملک نیوکلئیر پاور بن چکے ہیں جنگ خارج از امکان ہے اس لئے اب اس دیرینہ مسئلے کو تجارت کے زریعے حل کرنے کا سوچا جائے۔اگر بھارت سے تعلقات بہتر بنائے جائیں تو اسے نہ صرف سی پیک میں شمال کیا جا سکتا ہے بلکہ وسط ایشیاء اور ایران سے مستقبل میںلائی جانے والی گیس میں بھی حصہ دار بنایا جا سکتا ہے جس سے پاکستان کو راہداری کی صورت میں اربوں روپے کا فائدہ ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے مابین سالانہ تجارت کا حجم دس ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔سمندر پار ممالک سے درامدات کے بجائے اگر بھارت سے اشیاء منگوائی جائیں تو وہ کم قیمت ہونگی جس کا فائدہ عوام کو پہنچے گا جبکہ امپورٹ بل میں بھی کمی آئے گی۔پاکستان اور بھارت بین الاقوامی منڈی میں ایک دوسرے کے خلاف مسابقت کرنے کے بجائے مل کر کام کریں تو زیادہ فائدے میں رہیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.