ن) لیگ نواز شریف کی قیادت میں متحدہ ہے ، بلدیاتی اداروں پر غیر جمہوری اقدام اٹھایا گیا
تو بھرپور مزاحمت کرینگے‘عابد شیر علی عام انتخابات میں ڈاکہ ڈال کر سلیکشن ہوئی، 25جولائی کو ووٹ کے تقدس کو پامال کیاگیا جو سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا پی ٹی آئی کی ملک کی خارجہ پالیسی سے دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی،بھارت کو سبق سکھاناجانتے ہیں لیکن ٹوئٹرپر خارجہ پالیسی نہیں چلتی
پیر 24 ستمبر 2018 20:38
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اتنے کمزور نہیں کہ مریم نواز کو مخصوص نشست پر اسمبلی بھیجیںبلکہ ہم انتخابات لڑ کر اسمبلی میں پہنچنے والے لوگ ہیں۔
مریم نواز کے انتخاب بارے فیصلہ پارٹی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں ڈاکہ ڈال کر سلیکشن ہوئی ،پچیس جولائی کو ووٹ کے تقدس کو پامال کیاگیاجو سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ہر معاملے پر واویلا مچانے والوں کی اپنی خارجہ پالیسی سامنے ہے،ماضی میں طعنے دینے والے آج خود بھارت سے رابطے میں ہیں ،پی ٹی آئی کی ملک کی خارجہ پالیسی سے دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی،ماضی میں طعنے دینے والے آج خود بھارت سے رابطے میں ہیں ،بھارت کو سبق سکھاناجانتے ہیں لیکن ٹوئٹرپر خارجہ پالیسی نہیں چلتی ،بھارت کے بارے میں جانتے ہیں وہ کتنا طاقتور ہے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرنے والے اسد عمر جواب دیں،ان سے پوچھتا ہوں کہ 2 روپے فی یونٹ بجلی اور سستا تیل کہاں گیا،انہیں کہوں گا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔عابد شیر علی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں پر غیر جمہوری اقدام اٹھایا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.