نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی برآمدگی پر ایک اور قطری خط
گاڑیاں قطرکے شاہی خاندان کی ملکیت ہیں. قطر کے سفارتخانے کی تصدیق
میاں محمد ندیم بدھ 26 ستمبر 2018 14:34
(جاری ہے)
سابق چیئرمین نیب کے گودام میں گاڑیاں حکومت پاکستان کی اجازت سے پارک کی گئیں، جن کی فیس باقاعدہ ادا کی جاتی ہے. ذرائع کے مطابق قطری سفارتخانے نے گاڑیوں کے استعمال میں قواعد کی خلاف ورزی کی،25 کروڑ روپے کی مالیت کی گاڑیاں ضبط کیے جانے کا امکان ہے.
کسٹمزایکٹ کے تحت سفارتخانے کی گاڑیوں کے غلط استعمال پر کارروائی متوقع ہے. ذرائع کے مطابق قطری سفارتخانے کواستثنیٰ کے باعث مقدمہ درج نہیں ہوسکے گا، گاڑیاں کلرسیداں میں ریڈ کو ملزمیں کھڑی کی گئیں تھیں، برآمد گاڑیوں میں وی ایٹ، وی سکس اور ویگو شامل ہیں. سابق چیئرمین نیب کے گودام میں گاڑیاں حکومت پاکستان کی اجازت سے پارک کی گئیں، جن کی فیس باقاعدہ ادا کی جاتی ہے. ذرائع کے مطابق قطری سفارتخانے نے گاڑیوں کے استعمال میں قواعد کی خلاف ورزی کی،25 کروڑ روپے کی مالیت کی گاڑیاں ضبط کیے جانے کا امکان ہے. کسٹمزایکٹ کے تحت سفارتخانے کی گاڑیوں کے غلط استعمال پر کارروائی متوقع ہے. ذرائع کے مطابق قطری سفارتخانے کواستثنیٰ کے باعث مقدمہ درج نہیں ہوسکے گا، گاڑیاں کلرسیداں میں ریڈ کو ملزمیں کھڑی کی گئیں تھیں، برآمد گاڑیوں میں وی ایٹ، وی سکس اور ویگو شامل ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.