صوبائی حکومت نے پنجاب میں لیپ ٹاپ اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
لیپ ٹاپ اسکیم ختم کر کے کمپیوٹر لیبز بنائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس
سمیرا فقیرحسین بدھ 26 ستمبر 2018 16:00
(جاری ہے)
شہباز شریف کی اس اسکیم میں بھی میگا کرپشن کا انکشاف ہوا تھا۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد ان سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے اسکینڈل کےساتھ ساتھ لیپ ٹاپ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات بھی کی گئیں۔
نیب ذرائع کے مطابق احد چیمہ پر الزام عائد تھا کہ انہوں نے نجی کمپنی سے 20 ہزار والا لیپ ٹاپ 38 ہزار میں خریدا اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رسیدیں 38 ہزار روپے کے حساب سے تیار کیں۔ لیپ ٹاپ کی قیمت کی مد میں پنجاب بینک کی سکیرٹریٹ برانچ سے کمپنی کو ایک ارب 65 کروڑ کی ادائیگی کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت بنانے کے بعد وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا تھا کہ سابق وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم سمیت تمام اسکیموں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جس کے بعد اب پنجاب میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی لیپ ٹاپ اسکیم بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.