آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل 9 اکتوبر 2018 20:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) بدھ کو صبح 10:00 بجے تا دن 14:00 بجے تک سکیمII-، نواب آباد، کالا خان،پی ایم کالونی، حضرو، ہٹیاں، غور غشتی، مٹھیال، ایم والا، بھٹیوٹ، مین بازار، جھاتلہ، دندہ شاہ بلاول، ٹمن، نیلا، منگوال، منارہ، میانی، ملہال مغلاں، سید کسراں، دولتالہ، چک بیلی خان، کلب1-، محفوظ شہید، این آئی ایچ، ریحارہ فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک خان آباد فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 16:00 بجے تک ساگری، نیو کلیام، ایچ پی ٹی2-، کلیام، سپارکو، روات، چوک پنڈوری، ایچ پی ٹی 3-، پتریاٹہ، اپر ٹوپہ، کوٹلی ستیاں، بلاورہ فیڈرز، صبح 08:00 بجے تادن 17:00 بجے تک ڈڈیال (رورل)، اکالگڑھ، چکسواری، ڈڈیال سٹی، ڈڈیال II-، اسلام گڑھ، چھاجی مار فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک ایف بلاک، اے بلاک، اے پی ایچ ایس، گلشن آباد، بینظیر بھٹو، جامع مسجد روڈ، گوالمنڈی، ڈھوک حسُو، رحمت آبادII- (آر آبادII)، سکیم III-، پارک ویو، آر آئی سی، اے ڈبلیو ٹی، سواں گارڈن II-، ایس پی ڈیII-، چاکرہ، آفیسر کالونی، این آر سی، چیئرنگ کراس، گولڑہ، ٹینچ بھاٹہ، اڈیالہ، ہمایوں، منصور شہید، جاپان روڈ، لہتراڑ I-، خواجہ، انڈسٹریل، ناڑا، چاکرہ، سہام، آفیسر کالونی، ریڈیو پاکستان(ایچ پی ٹی)، I-14/3 فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک گوجر خان، سوہاوہ، اسلام پورہ، گلیانہ، بابا شہید، جھاتلہ، پیرا فتیال، مین بازار، ملکوال، کٹاس فیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 15:00 بجے تک دھمیالII-، 502ورکشاپ، اڈیالہ، گلشن آباد، کلیال،ٹھلیاں، دھمیال 1- فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 17:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، F-1 (ایف ٹی ایم)، F-5(جادا)، F-3(گل افشاں)، پاک تمباکو کمپنی ، سی او ڈی کالا، زبیر شہید، F-6مشین محلہ، F-8سول لائن، اکرم شہید، F-7(کچہری)، اجمل شہید، سنگھوئی، نتھوالا، صفدر شہید، F-13(گرمالا)، ثنا ء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)،پکھوال، F-2(چک بورڈ)، جاکر، بوریاں، عباس پورہ ، ڈمیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ فیڈرز ، صبح 08:00 بجے تادن 18:00 بجے تک نون ، ایف او ای سی ایچ ایس فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے اور بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔