بیرونی دنیا میں بسنے والے کشمیری ہر محاذپر کشمیر کا مقدمہ لڑیں‘سردار عتیق احمد خان
بھارت اس عظیم تحریک کو طاقت کے ذریعے کچلنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا‘عشائیہ سے خطاب
منگل 16 اکتوبر 2018 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کی قیادت میںتحریک آزادی کا آغاز ہوا ہے اور کوئی سازش اس اس جماعت کو کشمیر کی سیاست سے مائنس نہیں کرسکتی ۔ تاریخ کے ہر دور میں مسلم کانفرنس کے خلاف سازشیں ہوتی رہی ہیں اور ہر بار سازشیں ناکام ہوتی رہی ہیں ۔
سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں میرٹ اور گڈ گورننس کے نعرے ہوا میں تحلیل ہوگئے ہیں ۔ موجودہ حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ عشائیے میں مسلم کانفرنس مدینہ منورہ کے صدر خواجہ خالد ، الطاف حسین ، سردار ساجد ، سید خالد گیلانی ، ساحر الطاف سمیت دیگر مسلم کانفرنسی رہنمائوں نے شرکت کی ۔ صدر مسلم کانفرنس کا عشائیے میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.