ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو زیادہ ووٹ نہ پڑنے کی وجہ کیا تھی
عام انتخابات میں ووٹرز نے پاکستان تحریک انصاف کو کیوں سپورٹ کیا؟ علیم خان نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 17 اکتوبر 2018 13:17
(جاری ہے)
اس کے اُوپر اگر اتوار کا دن ہو ، لوگ آرام سے گھروں میں بیٹھے ہوں، کوئی بچوں کے ساتھ سیر پر جا رہا ہو، اسی لیے ضمنی انتخاب میں کافی فرق پڑا ہے۔
صرف ڈی ایچ اے میں ہی نہیں بلکہ دوسرے حلقوں میں بھی ووٹس کا تناسب پچھلی مرتبہ کی نسبت کم ہوا۔ اس کے علاوہ ڈی ایچ اے میں کیونکہ پوش علاوہ ہونے کی وجہ سے ویسے ہی لوگ رہتے ہیں تو این اے 131 میں جب عمران خان نے الیکشن لڑا تو ان کا جذبہ کچھ اور تھا ، ہو سکتا ہے کہ ہمایوں اختر کے لیے ان کا جذبہ وہ نہ رہا ہو اسی لیے نہ وہ گھروں سے نکلے اور نہ ہی انہوں نے ووٹ کاسٹ کیا۔ یاد رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہوئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے اُمیدوار خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 131 سے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار ہمایوں اختر کو شکست دی اور کامیاب قرار پائے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.