سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کرنے والے پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ جوڑنے لگ گئے
ن لیگ کے رہنما پرویز رشید نے گھٹنے پکڑنے کے بعد خورشید شاہ کے آگے ہاتھ جوڑ لیے،ویڈیو وائرل
مقدس فاروق اعوان جمعرات 18 اکتوبر 2018 10:40
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرویز رشید پہلے تو خورشید شاہ کے گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں اور اس کے بعد ان کے سامنے ہاتھ بھی جوڑتے ہیں۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ن لیگ تو آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی بات کرتی تھی لیکن سیاسی مفاد کی خاطر اب یہ ان کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔خیال رہے گذشتہ روز نیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا ،ْاپوزیشن لیڈر نے اپنے چیمبر میں پہنچ کر لباس تبدیل کیا اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کی۔جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سری جانب (ن )لیگ کے اراکان پارلیمنٹ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں پہنچے تاہم سیکیورٹی نے اندر جانے سے روک دیا۔ ملاقات کی اجازت ملنے پر مسلم لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.