وزیراعظم عمران خان کا ملک میں زرمبادلہ لانے والوں کیلئے مراعات کا اعلان
بنکنگ چینل کے ذریعے ایک ڈالر آنے پر اب ایک روپے کی بجائے دو روپے ملیں گے
مقدس فاروق اعوان منگل 23 اکتوبر 2018 12:13
(جاری ہے)
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پوٹیلیٹ بلز،انشورنس۔
خریداری اور کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سمندر پار پاکستانیز ہمارا عظیم اثاثہ ہیں اور حکومت ہر لحاظ سے ان کو سہولت دی گی۔ انہوں نے متعلقہ وزارتوں،محکموں کو ہدایت کی کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے مزید مراعات پر کام کریں تاکہ قانونی ذرائع سے ترسیلات زر حاصل کی جا سکیں۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر،وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل ترقی سیّد ذوالفقار عباس بخاری، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی، گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ، وزیراعظم کے سیکرٹری، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین نادرا اور دیگر سینئر حکام بھی اجلاس میں شریک تھے۔ واضح رہے ملک میں معیشت کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری عمران خان نے خود سنبھالی ہوئی جس کے لیے وہ تین ملکوں کے دورے کریں گے۔وزیراعظم گذشتہ روز سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.