سلطان راہی اور انجمن کی پرانی فلم ’’ماجو ‘‘کل مقامی سینما گھر کی زینت بنے گی

جمعرات 25 اکتوبر 2018 13:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2018ء) اداکار سلطان راہی اور انجمن کی پرانی فلم ’’ماجو ‘‘ کل (جمعہ ) سے دوبارہ لاہور کے مقامی سینما گھر کی زینت بنے گی ۔ فلم میں سلطان راہی اور انجمن کے ساتھ اداکارہ ریما بھی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ ہیں۔

متعلقہ عنوان :