چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سرکٹ بنچ کوٹلی کی نئی بلڈنگ کاافتتاح کیا

پیر 5 نومبر 2018 17:30

کوٹلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2018ء) چیف جسٹس آزاد کشمر ہائی کورٹ جسٹس محمدتبسم آفتاب علوی اورجسٹس صداقت حسین راجہ نے سرکٹ بنچ کوٹلی کی نئی بلڈنگ کاافتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق سینئروزیر،ممبراسمبلی ملک محمدنوازخان، ڈسٹرکٹ و سیشن جج منیر احمد فاروقی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج راجہ شمریزاحمد ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج سہنسہ چوہدری محمد فیاض ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج /فیملی کورٹ آفتاب احمد میر ،سنیئر سول جج کوٹلی چوہدری آفتاب احمد خان ، سول جج کورٹ نمبر 1ثنورکمالی ، سول جج کورٹ نمبر 2میڈیم نوشین پرویز راجہ ،ضلع قاضی محفوظ احمد ،ایڈیشنل ضلع قاضی سردار قاسم مجاہد ، سنیئر تحصیل قاضی حافظ تنویر احمد،ایڈیشنل تحصیل قاضی کورٹ نمبر 1آفتاب کیانی ،ایڈیشنل تحصیل قاضی کورٹ نمبر 2سردار محمد ظہیر،ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال،جنرل سیکرٹری بارملک شاہنواززراعت،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،سابق صدربارراجہ جاویداختر،سابق صدربارچوہدری محبوب الہیٰ،ایکسین تعمیرات عامہ مرزارضوان شبیر کے علاہ دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے جوڈیشنل ریسٹ ہائوس کوٹلی کی تزئین وآرائش کامعائنہ بھی کیا اس موقع پرسابق سینئروزیر،ممبراسمبلی ملک محمدنوازخان، ڈسٹرکٹ و سیشن جج منیر احمد فاروقی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج راجہ شمریزاحمد ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج سہنسہ چوہدری محمد فیاض ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج /فیملی کورٹ آفتاب احمد میر ،سنیئر سول جج کوٹلی چوہدری آفتاب احمد خان ، سول جج کورٹ نمبر 1ثنورکمالی ، سول جج کورٹ نمبر 2میڈیم نوشین پرویز راجہ ،ضلع قاضی محفوظ احمد ،ایڈیشنل ضلع قاضی سردار قاسم مجاہد ، سنیئر تحصیل قاضی حافظ تنویر احمد،ایڈیشنل تحصیل قاضی کورٹ نمبر 1آفتاب کیانی ،ایڈیشنل تحصیل قاضی کورٹ نمبر 2سردار محمد ظہیر،ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال،جنرل سیکرٹری بارملک شاہنواززراعت،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،سابق صدربارراجہ جاویداختر،سابق صدربارچوہدری محبوب الہیٰ،ایکسین تعمیرات عامہ مرزارضوان شبیر کے علاہ دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :